یورپ (رپورٹس)

مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا سولھواں نیشنل تبلیغ سیمینار

اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کو مورخہ ۲۳تا۲۵؍دسمبر۲۰۲۳ء اپنا سولھواں نیشنل تبلیغ سیمینار ناصر باغ، گروس گیراؤمیں منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ اس تبلیغ سیمینار میں کُل ایک ہزار ۱۳۱؍خدام نے شمولیت کی۔ اس سیمینار میں مندرجہ ذیل موضوعات پر لیکچرز دیے گئے:

اس کے علاوہ مکرم عدیل خالد صاحب مربی سلسلہ اور مکرم راشد پاک ترک صاحب مربی سلسلہ کے ساتھ ایک مجلس سوال و جواب کا انعقاد کیا گیا اور مجلس انصار سلطان القلم کی طرف سے خدام کے لیے تبلیغ ورکشاپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔

(رپورٹ: اسامہ احمد۔ معتمد مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button