حضرت مصلح موعود ؓ

خدا تعالیٰ کی صفت رحمانیت کا واسطہ دے کر دعا کرو

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں: رحمٰن کے معنے ہیں وہ ہستی جو بے محنت اور کوشش کے اپنا فضل نازل کرتی ہے…جب انسان انتہائی مشکلات میں مبتلا ہو اور کرب و بلا نے اسے گھیرا ہوا ہو تو اس وقت وہ اللہ تعالیٰ سے اسی طرح دعا کیا کرے کہ خدایا میرا کوئی عمل نہیں۔لیکن میں بے عمل ہوتے ہوئے بھی تیری رحمانیت کا تجھے واسطہ دیتا ہوں اور تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ تُو مجھ پر اپنا فضل نازل فرما۔(تفسیر کبیر جلد ۷ صفحہ ۲۰۳، ۲۰۴)

(مرسلہ:عثمان مسعود جاوید۔ سویڈن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button