وقفِ نو کارنر

پونے 12 تا 12 سال کی عمر کے لیے

واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:

٭…دہرائی کریں: سورۃ البقرۃ ابتدائی سترہ آیات، نصاب میں شامل احادیث اور دعائیں

٭…اس سال رمضان میں ہوسکے تو سات روزے رکھیں

٭…گھر میں داخل ہونے اور باہرنکلنے کی دعا، اذان کے بعد کی دعاکی دہرائی کریں

٭… سیرت کا مطالعہ مکمل کریں:

رسول اللہ ﷺ کی سیرت قبل از نبوت،حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ مسیح موعود تک کے حالات

حضرت ابراہیمؑ اور حضرت لوطؑ کے حالاتِ زندگی

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button