ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ کے ساتھ حضرت جبریلؑ سال میں ایک دفعہ قرآن کریم کا مکمل دور کیا کرتے تھے، لیکن جس سال آپؐ کا وصال ہوا اس سال دو مرتبہ دور کیا۔ پہلے آپؐ ہر سال دس روز اعتکاف فرمایا کرتے لیکن جس سال آپؐ کا وصال ہوا اس سال بیس روز اعتکاف فرمایا۔

(بخاری کتاب فضائل القرآن باب کان جبریل یعرض القرآن علی النبي ﷺ 4/1911)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button