ارشادِ نبوی

جمعہ میں امام کے قریب بیٹھو

حضرت سُمرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : نماز جمعہ پڑھنے آیاکرو اور امام کے قریب ہو کر بیٹھا کرو اور ایک شخص جمعہ سے پیچھے رہتے رہتے جنّت سے پیچھے رہ جاتاہے حالانکہ وہ جنتیوں میں سے ہوتاہے ۔

(مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحہ ۱۰مطبوعہ بیروت)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button