ارشادِ نبوی

دعا کی اہمیت

حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتا ہے۔

(ترمذی ابواب الدعوات)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button