ارشادِ نبوی

شب ِعیدین میں عبادت کی فضیلت

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص محض للہ اپنا محاسبہ کرتے ہوئے دونوں عیدوں کی راتوں میں عبادت کرے گا تو اس کا دل اس وقت بھی نہیں مرے گا جب سب (دنیا )کے دل مر جائیں گے۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الصیام باب فیمن قام فی لیلتی العیدین)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button