ارشادِ نبوی

تکبر کی تعریف

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے نبی ﷺسےروایت کی ہے کہ آپؐ نے فرمایا: جنت میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں ذرّہ برابر بھی تکبرہے۔ ایک آدمی نے کہا انسان پسند کرتا ہے کہ اس کالباس اچھا ہو اور اس کا جوتا اچھا ہو۔

آپؐ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے ۔ خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔تکبر اپنے آپ کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے حق کا انکار کرناہے اور لوگوںکو حقیر جاننا ہے۔

(صحيح مسلم كِتَاب الْإِيمَانِ، باب تَحْرِيمِ الْكِبْرِ وَبَيَانِهِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button