ارشادِ نبوی

قُربِ قیامت میں آفات کی پیشگوئی

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ساعت برپا نہ ہوگی مگر اس وقت تک کہ جب علم سمیٹ لیا جائے گا اور بھونچال بہت ہوں گے اور زمانہ جلدی جلدی گزرے گا اور فتنوں کا غلبہ ہوگا اور مار دھاڑ بہت ہوگی …اور جب دولت تم میں اتنی بڑھ جائے گی کہ سیلاب کی طرح بہے گی۔

(بخاری كِتَاب الِاسْتِسْقَاءِ بَابُ مَا قِيلَ فِي الزَّلاَزِلِ وَالآيَاتِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button