روز مرہ دعائیں یا دکریں

گمراہی سے بچنے کی دعا

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضر ت ﷺ جب گھر سے نکلتے تو یہ دعا کرتے :

اللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ

(سنن ابی داؤد کتاب الادب باب ما یقول الرجل اذ اخرج من بیتہ حدیث 5094)

ترجمہ: اے اللہ! یقیناً مَیں پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ مَیں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کیاجاؤں یاپھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں یا ظلم کروں یامجھ پرظلم کیاجائے ۔ یامَیں جہالت کروں یا میرے ساتھ جہالت کی جائے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button