وقفِ نو کارنر

12 تا ساڑھے بارہ سال کی عمر کے لیے

واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:

٭… حفظ کریں: سورت آل عمران آیات 26 تا 28 اور 191 تا 195

٭… دعائیں یاد کریں: سفر پر روانہ ہونے اور سفر سے واپس لوٹنے کی دعا

٭… نظم یاد کریں: میں اپنے پیاروں کی نسبت … (کلامِ محمود)

٭…صفات باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں

العَزِیْزُ: غالب، التَّوَّابُ: بہت توبہ قبول کرنے والا، الْوَلِیُّ: دوست،

الرَّؤُوْفُ: شفقت کرنے والا، الْمَلِکُ: بادشاہ

٭… سیرت کا مطالعہ کریں: حضرت شعیبؑ کے حالاتِ زندگی ،رسول اللہ ﷺ کی مکی زندگی

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button