ارشادِ نبوی

رکوع اور سجود میں اللہ تعالیٰ کی تسبیح اور تقدیس کرنا

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنے رکوع و سجدہ میں یہ کہاکرتے تھے: سُبُّوحٌ قُدُّوْسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ۔ بہت تسبیح کے لائق،بہت ہی پاکیزگی والا،فرشتوں اور روح کا ربّ۔

(مسلم کتاب الصَّلاۃ باب مَا يُقَالُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button