ارشادِ نبوی

غزوۂ احد کے شہداء کا بلند مقام

حضرت جابرؓ روایت کرتے ہیں کہ جب میرے باپ شہید ہوئے میں رونےلگا اوران کے چہرے سے کپڑاہٹاتا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ مجھے روکتے مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھے) نہیں روکا۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (حضرت فاطمہ بنت عمروؓسے) فرمایا: ان کے لیے نہ رو، (یا فرمایا: تم ان پر رو رہی ہو بحالیکہ )جب تک ان کا جنازہ نہیں اٹھایا گیا ملائکہ ان پر اپنے پروں سے سایہ کیے رہے۔

(صحیح بخاری، کتاب المغازی باب من قتل من المسلمین یوم احد4080)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button