ارشادِ نبوی

غلاموں کو آزاد کرنے کی فضیلت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بھی کسی مسلمان شخص کو آزاد کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر ایک عضو کے بدلے میں آزاد کرنے والے کے ہر عضو کو آگ سے بچائے گا۔

(صحیح بخاری کتاب العتق بَابُ ما جاء في العتق وفضله)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button