اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

درخواست دعا

وسیم احمد ظفر صاحب مبلغ انچارج و نمائندہ الفضل انٹرنیشنل برازیل تحریر کرتے ہیں کہ برازیل کے شہر São Paulo کے رہائشی ایک مخلص دوست مدثر احمد صاحب کے جسم کے مختلف حصوں میں کسی الرجی کی وجہ سے جلن اور شدید خارش ہے۔ نیز کئی حصوں میں پھنسیوں کی وجہ سے زخم بن گئے ہیں جس کی وجہ سے بہت بے چینی کی کیفیت ہے۔ علاج جاری ہے اور مختلف ٹیسٹ بھی کروائے جا رہے ہیں۔

احباب جماعت سے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنافضل فرماتے ہوئے انہیں مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button