ذہنی آزمائش

دلچسپ سوالات

.Elementary, my dear Watson کس مشہور کردار کا فقرہ ہے؟

گریٹ بریٹن سے کون سے ممالک مراد ہیں؟

کسی ایسے ایشیائی ملک کا نام بتائیں جس کا نام اور اس کے دار الحکومت کا نام ایک جیسا ہے؟

کون سا پہاڑی سلسلہ یورپ کو ایشیا سے الگ کرتا ہے؟

چڑھتے سورج کی سر زمین کس ملک کو کہتے ہیں؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button