بچوں کا الفضل

وقارِ عمل کرنے کے فائدے

حضرت مصلح موعودؓ نے اپنے ہاتھ سے کام کرنے کے فائدے بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ

’’اس تحریک سے دو ضروری فوائد حاصل ہوں گے۔ ایک تو نکما پن دور ہوگا اور دوسرے غلامی کو قائم رکھنے والی روح کبھی پیدا نہ ہوگی۔… جب دنیا میں یہ مادہ پیدا ہو جائے کہ کام کرنا ہے۔ اور نکما نہیں رہنا۔ اور کسی کام کو ذلیل نہیں سمجھنا تو اس طرح کوئی طبقہ ایسانہیں رہے گا جو دنیا میں غلامی چاہتا ہو۔‘‘ (الفضل 17؍مارچ 1939ء صفحہ 5)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button