اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

تقریب آمین

قمر شعیب بھلی صاحب تحریر کرتے ہیں کہ محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے خاکسار کی بیٹی عزیزہ ثمرین شعیب (واقفہ نو)نے مورخہ ۱۷؍اپریل ۲۰۲۴ء کو قرآن کریم ناظرہ کا پہلا دور بعمر چار سال تین ماہ مکمل کر لیا ہے۔ عزیزہ کو قرآن کریم پڑھانے کی سعادت بچی کی والدہ ملیحہ قمر صاحبہ کو عطا ہوئی۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیزہ کے دل میں قرآن کریم کی محبت پید افرمائے اور آئندہ ترجمہ کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔نیز قرآن کریم کی پاکیزہ تعلیمات پر عمل کرنے والا بنائے۔ حقیقی رنگ میں واقفہ نو بننے اور خلافت کی مددگار بنائے۔آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button