ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ جمعرات کے دن سفر پسند کرتے تھے

حضرت عبد الرحمٰن بن کعب بن مالکؓ نے اپنے باپ (حضرت کعب بن مالک) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبیﷺ غزوۂ تبوک کے لیے جمعرات کے دن نکلے اور آپؐ جمعرات کے دن (سفرکے لیے نکلنا)پسندکرتے تھے۔

(بخاری کتاب الجہاد باب من اراد غزوۃ فوری بغریھا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button