صحت

کھیرے کا مشروب

اجزا

کھیرا ایک عدد

سوڈا واٹربوتل ایک عدد

(گیس کے پانی والی بوتل )

برف حسبِ ضرورت

پودینہ کی پتیاں آدھا کپ

لیموں کا رس دو چمچ

کالا نمک حسب ذائقہ

چینی حسب ذائقہ

(اس مشروب میں چینی بہت معمولی سی اچھی لگتی ہے)

ترکیب

اک بلینڈر میں پہلے سوڈا واٹربوتل کے علاوہ تمام اجزاء ڈال کر اچھے سے یکجان کر لیں۔ آخر میں سوڈا واٹر ڈال کر چند سیکنڈ کے لیے بلینڈر چلائیں۔ کھیرے کا مزیدار فریش مشروب تیار ہے۔

مشروب کوگلاس میں ڈال کر اس پرلیموں کا ٹکڑا لگا کر پیش کریں۔ یہ مشروب قریب دو سے تین گلاس بنے گا۔

(مرسلہ: آمنہ نورین۔ جرمنی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button