ارشادِ نبوی

اللہ کا تقویٰ اختیار کرو

حضرت ابوذرالغفاریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنہیں نصیحت کرتے ہوئےفرمایا:تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور (غلطی سے انجانے میں ہو جانے والی)بدی کے بعد نیکی کرو، جو بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہےاور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤ۔

(مسند احمد بن حنبل ؒ۔ مسند الانصار۔ حدیث ابی ذر الغفاریؓ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button