ارشادِ نبوی

لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرو

حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ تم آسانی پیدا کرو اور تنگی پیدا نہ کرو اور تم بشارت دینے والے بنو، نہ کہ نفرت پیدا کرنے والے۔

(بخاری کتاب العلم باب ما کان النبیﷺ یتخولہ بالموعظۃ والعلم)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button