کچھ جامعات سے

جامعہ احمدیہ تنزانیہ کی پکنک ۲۰۲۴ء

(عبدالناصر باجوہ۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل تنزانیہ)

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جامعہ احمدیہ تنزانیہ کو مورخہ ۲۹؍اپریل ۲۰۲۴ء کو موروگورو ٹاؤن کے نواح میں واقع ایک تفریحی مقام Highlands میں سالانہ پکنک کے اہتمام کی توفیق ملی۔

پکنک میںمکرم طاہر محمود چودھری صاحب امیر و مبلغ انچارج تنزانیہ نیز تنزانیہ کے جملہ مبلغین سلسلہ نے بھی شرکت کی۔

نماز ظہر و عصر کی ادائیگی کے بعد سب شاملین کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا۔ شام پانچ بجے واپسی کا سفر شروع ہوا۔

(رپورٹ: عبد الناصر باجوہ۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button