اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواستہائے دعا

٭… مسعود احمد پاشا صاحب ملائشیا سے تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے بڑے بھائی محترم شیخ سلطان احمد محمود ابن محمود احمد سعید حیدرآبادی مرحوم کا بڑا بیٹا اس وقت ہالینڈ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہے اور حال ہی میں تین سٹنٹ ڈالے گئے ہیں ۔

٭…حمدہ کاشف صاحبہ دعا کی درخواست کرتی ہیں کہ خاکسار کے چھوٹے بھائی حامدناصر(عمر ۲۱؍سال) کا مورخہ ۱۴؍مئی کو ملائشیا میں ایکسیڈنٹ ہوا ہےاور ٹانگ بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ایک میجر سرجری کے بعد ٹانگ میں راڈ ڈال دیا گیا ہے اور ڈاکٹرز نےکہا ہے کہ اگر تین دن تک ٹانگ میں بلڈ سرکولیشن شروع نہ ہو توٹانگ کاٹنی پڑے گی۔ ابھی تک ٹانگ میں کسی قسم کی حرکت محسوس نہیں ہورہی۔

احباب جماعت سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنا خاص فضل فرماتے ہوئے تمام مریضان کو جلد صحت یاب فرمائے اور ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button