ارشادِ نبوی

لوگوں کے لیے ہدایت کا موجب بنو

حضرت علیؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:بخدا اگر تمہارے ذریعہ ایک آدمی بھی راہ راست پر آجائے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔

(صحیح البخاری کتاب الجہاد باب من اختار الغزو بعد البناء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button