ارشادِ نبوی

باجماعت نماز میں صفیں سیدھی رکھنے کا حکم

حضرت انس رضی اللہ عنہ نےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا:اپنی صفیں سیدھی رکھو۔کیونکہ صفوں کی درستی بھی اقامت الصلوٰۃ کے حکم میں شامل ہے۔

(بخاری کتاب الاذان بَابُ إِقَامَةِ الصَّفِّ مِنْ تَمَامِ الصَّلاَةِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button