ارشادِ نبوی

مومن ایک دوسرے کو مضبوط کرتے ہیں

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا، وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ۔ ایک مومن دوسرے مومن کے لیےایسی عمارت کی طرح ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کومضبوط کرتا ہے اور (یہ کہہ کر وضاحت کے لیے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوںمیں ڈالا۔

(صحيح البخاري کتاب المظالم باب نصر المظلوم ۲۴۴۶)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button