متفرق

حضرت مسیح موعودؑ کی حضرت علیؓ ، حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ سے محبت

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’مجھے حضرت علیؓ اور حضرت حسینؓ کے ساتھ ایک لطیف مناسبت ہے اور اس کو مشرق و مغرب کے ربّ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور مَیں حضرت علیؓ اور آپ کے دونوں بیٹوں سے محبت کرتا ہوں اور جو ان سے عداوت رکھے اس سے مَیں عداوت رکھتا ہوں۔‘‘

(سرالخلافۃ، روحانی خزائن جلد 8 اردو ترجمہ صفحہ ۱۱۲)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button