اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

اعلان ولادت

رفاقت سندھو صاحب جماعت Roehampton، لندن سے اعلان کرواتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل و کرم سے خاکسار کی بیٹی ہانیہ سندھو (واقفۂ نو) اور داماد محمد شفیع سندھو (واقف نو) کو مورخہ ۱۹؍جون ۲۰۲۴ء کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ بچہ کا نام نائل بشارت شفیع تجویز ہوا ہے۔ بچہ بھی وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے۔ نومولود مکرم بشارت احمد ناصر صاحب (مرحوم) مربی سلسلہ کا پوتا ہے۔

احباب جماعت سے نومولود کی صحت والی لمبی اور نیک زندگی نیز خلافت کا حقیقی سلطان نصیر اور جماعت کے لیے مفید وجود بننے کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button