ادب آداب

ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو شدید گرمی میں احتیاطی تدابیر کے بغیرباہر نہ نکل

٭…تُو سورج کی تیز شعاعوں سے محفوظ رہ

٭…تُو تیز دھوپ میں نہ کھیل

٭…تُو اپنا سر ڈھانک کر باہر نکل

٭…تُوروزانہ مناسب پانی یا مشروب پی

٭…تُو راہ چلتے لوگوں کے لیے بھی پانی کا انتظام کر

٭…تُو پرندوں اور جانوروں کے لیے بھی پانی کا انتظام کر

٭…تُو پانی کا احتیاط سے استعمال کر

٭…تُو گرمی میں جسم کی صفائی کا خیال رکھ

سلام کے آداب

٭…ایک دوسرے پر سلامتی بھیجنا ایک قرآنی حکم ہے۔

٭…سلام کے لیے مسنون الفاظ کا استعمال کریں:

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ

٭…سلام کا جواب دینا ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے۔

٭…اگر آپ کو فلو یا کوئی بیماری ہے تو مصافحہ سے پرہیز کریں مبادا آپ کے سبب کوئی بیمار ہوجائے

٭…مسجد میں داخل ہوتے وقت مناسب آواز میں سلام کریں

٭…اپنے یاکسی کے گھر میں داخل ہوتے وقت زور سے سلام کرنا بھی قرآنی حکم ہے

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button