دعائے مستجاب

صحت و سلامتی کی دعا

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ عموماً یہ دعا کیا کرتے تھے :

اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ جَسَدِيْ وَعَافِنِي فِي سَمْعِيْ وَ بَصَرِيْ وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّىْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ الْحَلِيْمُ الْكَرِيْمُ سُبْحَانَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ۔

( ترمذی کتاب الدعوات باب ۶۷)

ترجمہ : اے اللہ ! میرے جسم کو بھی عافیت سے رکھ میری سماعت اور بصارت کی بھی خود حفاظت فرما اور ان دونوں کے مجھ سے وارث بنا۔ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو برد بار اور عزت والا ہے۔ پاک ہے اللہ جو عرش عظیم کا ربّ ہے ۔ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جوربّ العالمین ہے ۔

(مناجات الرسولﷺ، خزینۃ الدعا صفحہ ۸۲)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button