ارشادِ نبوی

اللہ کے ذکر کی مجالس کی فضیلت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعاليٰ عنہ اور حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعاليٰ عنہ نے نبی صلي اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گواہی دی کہ آپؐ نے فرمایا: لوگ اللہ عزوجل کے ذکر کے لیے بیٹھتے ہیں تو فرشتے انہیں حلقے میں لے لیتے ہیں اور رحمت ان کو ڈھانک لیتی ہے، اور ان پر سکینت اترتی ہےاور اللہ ان کا ذکر ان میں کرتے ہے جو اس کے پاس ہیں۔

(صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة الإستغفار، باب فضل الإجتماع على تلاوة القرآن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button