ادب آداب

ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو لوگوں کو معاف کرنا سیکھ

٭…تُو ہر وقت جھگڑتا نہ رہ

٭…تُو بڑوںسے ادب سے گفتگو کر

٭…تُو جواب میں ہاں کے بجائے جی کہہ

٭…تُو ملازموں سے عزت سے پیش آ

٭…تُو کسی کو گالی نہ دے

٭…تُو غلطی پر کسی کو نہ جھڑک

٭…تُو غصہ آئے تو پانی پی

٭…تُو صبر اور تحمل مزاجی پیدا کر

بڑوں کا نام ادب سے لینا چاہیے

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت مسیح موعودؑاپنے اس حجرہ میں کھڑے تھے جو عزیزم میاں شریف احمد کے مکان کے ساتھ ملحق ہے۔والدہ صاحبہ بھی غالباً پاس تھیں۔میں نے کوئی بات کرتے ہوئے مرزا نظام الدین کا نام لیا تو صرف نظام الدین کہا۔حضرت مسیح موعودؑنے فرما یا: ’’میاں آخر وہ تمہارا چچا ہے اس طرح نام نہیں لیا کرتے ‘‘۔

(سیرت المہدی روایت نمبر 38)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button