ارشادِ نبوی

مظلوم کی دعا سے بچو

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ مظلوم کی دعا سے بچو کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی روک نہیں۔

(بخاری کتاب المظالم بَابُ الاِتِّقَاءِ وَالْحَذَرِ مِنْ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button