یورپ (رپورٹس)

جرمنی میں مجلس خدام الاحمدیہIdar-Oberstein کا پہلا اجلاس عام

اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس Idar-Oberstein نے اپنا پہلا اجلاس مورخہ ۳۰؍جون ۲۰۲۴ء بروز اتوار صبح گیارہ بجے منعقد کرنے کی توفیق پائی۔ اجلاس کی صدارت مکرم سمیع اللہ خان صاب قائد مجلس نے کی۔ تلاوت قرآن کریم،عہد اور نظم کے بعد قائد صاحب نے خدام الاحمدیہ کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔جس کے بعدخاکسار(مربی سلسلہ) نےخلافت کی برکات اور اہمیت بیان کی۔بعد ازاں سوالات کے جواب بھی دیے گئے۔ دعا کے بعد پروگرام کا اختتام ہوا۔ خدام نے مل کرGrill تیار کی اور سب نے مل کر تناول کی۔ اللہ تعالیٰ اس نئی قائم ہونے والی قیادت کو ترقیات سے نوازے۔آمین

(رپورٹ:جاویداقبال ناصر۔ مربی سلسلہ وِٹلش جرمنی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button