بچوں کا الفضل

میرے نام کے معانی

جانیے اپنے نام کا مطلب!

اوّاب: اللہ تعالیٰ کی طرف کثرت سے رجوع کرنے والا

ثاقب: روشن، چمکدار، منور، روشن کرنے والا

راغب: رغبت رکھنے والا، مائل ہونے والا

زریاب: سونا اور سونے کا پانی

عُشارب: (عبرانی) شیر، دلیر انسان

غالب: غلبہ پانے والا ، فتح کرنے والا، فاتح

نایاب: قیمتی، بیش قیمت

(اگر آپ کو اپنے نام کےمعنی نہیں معلوم تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button