روز مرہ دعائیں یا دکریں

خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 5؍ اپریل 2024ء میں مذکور ادعیۃ النبیﷺ

حضرت ام سلمہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاھْدِنِیْ لِلطَّرِیْقِ الْاَقْوَمِ۔

(مسند احمد بن حنبل جلد8 صفحہ610 حدیث 27126)

(ترجمہ) اے میرے رب !بخش دے اور رحم فرما اور مجھے اس طریق کی ہدایت دے جو سب سے سیدھا اور درست اور مضبوط ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button