ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

سب سے بڑا گناہ

حضرت ابوبکر ہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: کیا مَیں تمہیں سب سے بڑے گناہ نہ بتاؤں؟ ہم نے عرض کیا: جی حضور! ضرور بتائیں۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ کا شریک ٹھہرانا، والدین کی نافرمانی کرنا، آپ تکیے کا سہارا لئے بیٹھے تھے، آپ جوش میں آ کر بیٹھ گئے اور بڑے زور سے فرمایا: دیکھو!تیسرا بڑا گناہ جھوٹ بولنا اور جھوٹی گواہی دینا ہے۔ آپؐ نے اس بات کو اتنی دفعہ دہرایا کہ ہم نے چاہا کہ کاش حضورؐ خاموش ہو جائیں۔(بخاری کتاب الادب باب عقوق الوالدین)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button