امریکہ (رپورٹس)

حفظ القرآن سکول کینیڈا کے ایک طالبعلم کا تکمیل حفظِ قرآنِ کریم

اللہ تعالیٰ کے فضل سے حفظ القرآن سکول کینیڈا کے طالب علم عزیزم خاقان احمد باجوہ نے مورخہ ۹؍اگست ۲۰۲۴ء کو تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی۔

حفظ القرآن سکول کینیڈا سے فارغ التحصیل حفاظ کی تعداد الحمد للہ ۶۷؍ہو چکی ہے جبکہ ۳۰؍طلبہ اس وقت سکول میں زیر تعلیم ہیں۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ادارہ کو مزید ترقیات سے نوازے۔ آمین

(رپورٹ: حافظ راحت احمد چیمہ۔ انچارج حفظ القرآن سکول کینیڈا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button