ارشادِ نبوی

حضرت عثمانؓ کی فضیلت

حضرت طلحہ بن عُبَیداللہؓ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور میرا رفیق یعنی جنت میں میرا ساتھی رفیق، عثمان ہو گا۔

(سنن الترمذی ابواب المناقب باب ورفیقی فی الجنۃ عثمان)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button