کلامِ امام علیہ الصلوٰۃ والسلام

مسیح موعود کو السلام علیکم کہنے کی وجہ

حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا: میں دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ نے دو ہی آدمیوں کو اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کی خصوصیت سے وصیت فرمائی ۔ یا اویسؓ کو یا مسیح ؑ کو۔

(ملفوظات جلد1 صفحہ270 ایڈیشن 2016ء)

فرمایا: حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جو مسیح موعود کو اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کہا ہے اس میں ایک عظیم الشان پیشگوئی تھی کہ باوجود لوگوں کی سخت مخالفتوں کے اور ان کے طرح طرح کے بد اور جانستاں منصوبوں کے وہ سلامتی میں رہے گا اور کامیاب ہوگا۔

(ملفوظات جلد2 صفحہ172 ایڈیشن 2016ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button