ادب آداب

ادب آداب

کر نہ کر

٭… تُو یاد رکھ کہ کوشش اور محنت سے انسان کے اخلاق تبدیل ہو سکتےہیں

٭… تُو اپنے اخلاق درست رکھ تا کہ لوگ تجھ سے فائدہ اٹھا سکیں

٭… تُو صرف جسمانی آرام و آسائش کو اپنا مقصودنہ بنا

٭… تُو ذہین بن مگر چالاک نہ بن

٭… تُو مال کما مگر حریص نہ بن

٭… تُو بزرگوں اور ماں باپ کی رضا مندی کا طالب رہ اور ان کی فرمانبرداری کر

دوسروں کی تکلیف میں درد محسوس کرنا

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ

’’حضرت مسیح موعودؑ باقاعدہ اخبار پڑھا کرتے تھے۔ ایک دن 1907ء میں اخبار پڑھتے ہوئے مجھے آواز دی ‘‘محمود’’یہ آواز اس طرح دی کہ جیسے کوئی جلدی کا کام ہوتاہے ۔ جب میں حاضر ہوا تو آپؑ نے مجھے خبر سنائی۔ ایک شخص (جس کا مجھ کو اس وقت نام یاد نہیں ) مر گیا ہے ۔ اس پر میری ہنسی نکل گئی اور میں نے کہا: مجھے اس سے کیا۔ حضرت صاحبؑ نے فرمایا: اس کے گھر میں تو ماتم پڑا ہو گا اور تم کہتے ہو مجھے کیا؟‘‘ (خطبات محمود جلد3صفحہ162)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button