ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کا بلند مقام ومرتبہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَیں قیامت کے دن بنی آدم کا سردار ہوں گا اور مَیں سب سے پہلا ہوں گا جس کی قبر کھولی جائے گی اور مَیں سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور مَیں سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔

(مسلم، کتاب الفضائل، باب تَفْضِیْلُ نَبِیِّنَا ﷺ عَلَی جَمِیْعِ الخَلَائد)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button