ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کی شجاعت اوربہادری

حضرت براء بن عازبؓ بیان کرتے ہیں کہ خدا کی قسم! جب شدید لڑائی شروع ہو جاتی تو ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈھال بنا کر لڑتے تھے۔ اور ہم میں سے بہادر وہی سمجھا جاتا تھا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شانہ بشانہ لڑتا تھا۔

(مسلم۔کتاب الجہاد۔باب غزوۃ حنین)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button