اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

مکرمہ کوثر پروین صاحبہ تحریر کرتی ہیں کہ ان کی بڑی ہمشیرہ کشور نثار صاحبہ کا کولہا ٹوٹ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا کہا ہے۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مریضہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button