بچوں کا الفضل

کامیابی کی راہیں۔ نصاب ستارہ اطفال سات سے آٹھ سال کی عمر کے بچوں کے لیے

٭… کلمہ طیّبہ مع ترجمہ یاد کریں۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمدؐ اللہ کے رسول ہیں۔

٭… پانچ بنیادی ارکانِ اسلام یاد کریں۔

1:کلمہ شہادت، 2:نماز، 3:روزہ، 4:زکوٰة، 5:حج

٭… طفل کا وعدہ یاد کریں۔

اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ

میں وعدہ کرتا ہوں کہ دینِ اسلام اور جماعت احمدیہ، قوم اور وطن کی خدمت کے لیے ہردم تیار رہوں گا۔ ہمیشہ سچ بولوں گا، کسی کو گالی نہیں دوں گااور حضرت خلیفة المسیح کی تمام نصیحتوں پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔(ان شاء اللہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button