ارشادِ نبوی

تم جہاں بھی رہو ،اللہ کا تقویٰ اختیار کرو

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: تم جہاں بھی رہو ،اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہے۔

(مسند احمد بن حنبل ؒ۔ مسند الانصار۔ حدیث ابی ذرؓ الغفاری)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button