ارشادِ نبوی

دورانِ جنگ مقتول دشمن کی نعش کی تکریم

غزوۂ خندق کے موقع مشرکین نے نوفل بن عبد اللہ کی لاش لینے کے لیے اپنا وفد بھیجا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیت کی پیشکش کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ہمیں اس کی دیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ہم تمہیں اس کو دفن کرنے سے نہیں روکتے۔

(فتح الباری جلد ۶ صفحہ ۲۸۳)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button