ارشادِ نبوی

اعمال نیت پر موقوف ہیں

حضرت عمربن خطابؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:اعمال تو نیتوں ہی پر ہیں اور یہ کہ ہرانسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اُس نے نیت کی۔ پس جس نے دنیا کے پانے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کی خاطر ہجرت کی،اس کی ہجرت اُسی امر کے لیے ہوگی جس کی خاطر اس نے یہ ہجرت کی۔

(بخاری كِتَابُ بَدْءِ الْوَحْيِ بَابُ كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحْيِ إِلَى رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button