بچوں کا الفضل

احمدی کی تعریف

(منتخب اشعار ازکلام حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ )

ہوں اللہ کا بندہ

زمانہ سے اَن بَن

محمدؐ کی اُمَّت

سبھی میرے دشمن

ہے احمدؑ سے بیعت

لہُو کے ہیں پیاسے

خلیفہ سے طاعت

مسلماں۔ برہمن

مِرا نام پوچھو

گر اِلزام پوچھو

تو مَیں احمدی ہوں

تو مَیں احمدی ہوں

خدا کی عِبادت

طَلَب میں خدا کی

رسولوں کی نُصرت

بہت خاک چھانی

قیامِ شریعت

ہر اک دین دیکھا

ہُدیٰ کی اِشاعت

ہر اک جا دُعا کی

مِرا کام پوچھو

پھر انجام پوچھو

تو مَیں احمدی ہوں

تو مَیں احمدی ہوں

(الفضل 9؍مئی 1925ءبحوالہ بخارِ دل 73-74)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button